منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت پھر تشویشناک، نجی ہسپتال میں داخل

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر تشویشناک ہوگی ہے۔ کمر اور ٹانگ میں شدید تکلیف کے باعث پرویز مشرف کو ایک بار پھرنجی ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کو اتوار کیدرمیانی شب ناسازی طبیعت پر کراچی کے نجی ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں انکے ایم آر آئی سمیت کئی طبی معائنے کے گئے آرتھو پیڈک سرجنز کی ماہر ٹیم نے پرویز مشرف کا تفصیلی معائنہ کیا جس کے بعد پیر کی صبح انہیں ہسپتال سے فارغ کردیا گیا تاہم کمر اور ٹانگ میں ایک بار پھر شدید تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔ جہاں انہیں درد کش انجکشن دے کر وقتی طور پر تکلیف سے نجات دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے ڈاکٹروں نے ان کا علاج بیرون ملک ناگزیر قرار دیا ہے جس کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…