بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تحفظ حقوق نسواں قانون وزیراعظم کے لئے بھی سرپرائز تھا ‘مولانا فضل الرحمن کا انکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحفظ حقوق نسواں قانون وزیر اعظم کےلئے بھی سر پرائز تھا، وزیر اعلیٰ نے قانون پر سخت موقف اپنانے پر گلوے شکوے بھی کئے ۔ یہ باتیں مولانا فضل الرحمن نے منصورہ میں مذہبی جماعتوں اور علماءکرام کے اجلاس میں بتائیں ۔ انہوں نے ایک روز قبل وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے قانون سازی سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہ لینے پر وزیر اعلی پنجاب سے شکوہ کیا۔ مولانا فضل الرحمن نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم کیلئے بھی تحفظ حقوق نسواں قانون سرپرائز تھا۔ انہوں نے شرکاءکو بتایا کہ قانون پر سخت موقف اپنانے پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے گلوے شکوے بھی کئے۔ وزیر اعظم کو قانون کے بارے میں علم نہ ہونے کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے انکشاف پر کانفرنس کے شرکا ءنے بھی حیرانی کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…