جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو بھارت میں 40منٹ کے 4کروڑروپے ملیں گے

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور لیچنڈ عمران خان کو کلکتہ میں پاک بھارت میچ کے دوران 40منٹ کی کمنٹری کے 4کروڑ روپے دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھار ت میچ دیکھنے کیلئے کلکتہ جائیں گے اور وہاں میچ کی کمنٹری بھی کریں گے۔عمران خان کو صر ف 1گھنٹہ کمنٹری کرنے کے 4کروڑ بھارتی روپے دیئے جائیں گے جو کہ ایک منفرد ریکارڈ ہو گا اور آ ج تک کسی بھی کمنٹیٹر کو دی جانے والی سب سے زیادہ رقم ہو گی۔

عائشہ ممتاز کا چہرہ بری طرح بےنقاب،سی سی ٹی وی فوٹیج نے سارے راز کھول دیے



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…