اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

انسانیت کے دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، خورشید احمد شاہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور اسلام دشمن دہشت گرد جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کے ان دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ دیرپا اور پائیدار امن کے لئے دہشت گردی اور انتہاپسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے شہدا کے خاندانوں سے بھی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےلئے عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…