نادرا نے اپنے ملازمین پر قیامت ڈھادی
اسلام آباد (آن لائن) نادرا نے 400 ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں نوکریاں حاصل کرنے والے ملازمین کی چھٹی کرائی جا رہی ہے ۔ نادرا حکام کے مطابق ملازمین کو کنٹریکٹ ختم ہونے پر فارغ کیا جا رہا ہے کیونکہ نادرا کے پاس تنخواہیں دینے… Continue 23reading نادرا نے اپنے ملازمین پر قیامت ڈھادی