ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر کے بعد خیبر پختونخواسے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر کے بعد خیبر پختونخواسے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا،ڈائریکٹر جنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوالیفٹیننٹ جنرل(ر)حامدخان نے استعفیٰ دیدیاذرائع کے مطابق احتساب کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل حامد خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پرویزخٹک کو ارسال کردیا ڈائریکٹرجنرل نے احتساب کمیشن میں صوبائی حکومت کی جانب کی جانے والی ترامیم پر اپنے تحفظات سے وزیراعلی پرویزخٹک کا آگاہ کیا تھا ،ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کمیشن ایکٹ میں ترامیم کر کے ان کے اختیارات کو کم کردی جس پر کمیشن کے ڈائریکٹر کو کافی تحفظات تھے اور انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا اور باضابطہ طور پر اپنا استعفیٰ وزیراعلی پرویزخٹک کا بھجوادیا ۔۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…