جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

شرجیل میمن لندن ایئرپورٹ پر پکڑے گئے،سینئر وکلاءسے مشاورت شروع

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک)شرجیل میمن لندن ایئرپورٹ پر پکڑے گئے،سینئر وکلاءسے مشاورت شروع،سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو دبئی سے لندن پہنچنے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ حکام نے انہیں چودہ فروری کو دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل میمن دبئی سے لندن پہنچے تھے کہ ہیتھرو ایئر پورٹ کے امیگریشن کاو¿نٹر پر حکام نے انہیں روک لیا۔ شرجیل میمن سے چند گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں انہیں جانے کی اجازت دے دی گئی تاہم انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چودہ فروری کو دوبارہ حکام کے سامنے پیش ہوں۔ ذرائع کے مطابق انہیں یہ بھی کہا گیا کہ وہ اپنے ہوٹل سے کہیں سفر کریں تو اس کی بھی اطلاع دیں۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے سینئر وکلاء سے بھی مشاورت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…