2015 میں سیلاب سے کتنا نقصان ہوا،تفصیلات جاری
اسلام آباد (آئی این پی) وزارت موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015ءمیں سیلاب کی وجہ سے 238 افراد جاں بحق اور 232 زخمی ہوئے 11390 مکانات کو نقصان پہنچا‘ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان ہوا 109 افراد جاں بحق اور 148 زخمی 4799 مکانات کو نقصان پہنچا‘ پنجاب… Continue 23reading 2015 میں سیلاب سے کتنا نقصان ہوا،تفصیلات جاری