کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 3 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے لیاری گینگ وار کے مطلوب ملزمان کی تلاش میں سبزی منڈی میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایک اور کارروائی کے دوران فقیر کالونی سے مبینہ طور پر لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے
کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































