ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کے ہڑتالی 15 ڈیلی ویجز ملازمین نوکری سے فارغ

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) حکومت نے پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 15 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا ۔جمعرات کو ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ہڑتال میں شریک ہونے والے پی آئی اے ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور جو لوگ ہڑتال میں شریک ہوئے تھے ان کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے، حکومت نے پہلے مرحلے میں ڈیلی ویجز ملازمین کو چنا ہے اور ہڑتال میں شرکت کرنے پر 15 لوگوں کو فارغ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے مستقل ملازمین کی فہرست بھی تیار کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ہمیشہ یہی موقف سامنے آتا رہا ہے کہ نجکاری کی وجہ سے ملازمین کی نوکریوں کو کسی قسم کا خطرہ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…