جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ڈھائی برس کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور آئندہ ڈھائی برس میں عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے ۔ لاہور میں وزیر اعلی ٰ بلوچستان عبدالمالک نے شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال… Continue 23reading ڈھائی برسوں میں اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں ، شہبازشریف

راولپنڈی ,بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے نرسنگ ہاسٹل سے ایک نرس کی لاش برآمد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی ,بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے نرسنگ ہاسٹل سے ایک نرس کی لاش برآمد

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے نرسنگ ہاسٹل سے ایک نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے ، جسے پوسٹ مارٹم کےلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق بے نظیر بھٹوہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے ملنے والی لاش عندلیب نامی نرس کی ہے جو نرسنگ میں فورتھ ایئر کی… Continue 23reading راولپنڈی ,بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے نرسنگ ہاسٹل سے ایک نرس کی لاش برآمد

راولپنڈی , بےنظیر بھٹو قتل کیس ,امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو لنک بیان کےخلاف مشرف کی درخواست مسترد کر دی گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی , بےنظیر بھٹو قتل کیس ,امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو لنک بیان کےخلاف مشرف کی درخواست مسترد کر دی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو لنک بیان کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست مسترد کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتھ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو… Continue 23reading راولپنڈی , بےنظیر بھٹو قتل کیس ,امریکی صحافی مارک سیگل کے وڈیو لنک بیان کےخلاف مشرف کی درخواست مسترد کر دی گئی

طارق فضل چودھری نے وزیر مملکت کا حلف اٹھا لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

طارق فضل چودھری نے وزیر مملکت کا حلف اٹھا لیا

اسلام آبا(نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چودھری سے وزیر مملکت کا حلف لے لیا ہےحلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے طارق فضل چودھری سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں ارکان پارلیمنٹ،سیاسی رہنماؤں اور اعلی حکام نے شرکت کی۔وزیر اعظم کی طرف… Continue 23reading طارق فضل چودھری نے وزیر مملکت کا حلف اٹھا لیا

بھارتی ریپ گلوکار ہنی سنگھ کا میوزک بہت پسند ہے ,ملالہ یوسف زئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی ریپ گلوکار ہنی سنگھ کا میوزک بہت پسند ہے ,ملالہ یوسف زئی

لندن (نیوزڈیسک)سوات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ انہیں بھارتی ریپ گلوکار ہنی سنگھ کا میوزک بہت پسند ہے۔ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ نے کہاکہ ہنی سنگھ کے ریپ میوزک کو وہ اکثر سنتی ہیں اور پسند کرتی ہیں , آخری اچھی… Continue 23reading بھارتی ریپ گلوکار ہنی سنگھ کا میوزک بہت پسند ہے ,ملالہ یوسف زئی

ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بتا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بتا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے تو ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ فی الحال انہیں کچھ اور کرنے کی بجائے اپنی عدت پوری کرنی چاہیے۔ واضح رہے… Continue 23reading ریحام خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بتا دیا

سرگودھا ،کار اور ٹرک میں تصادم ، 2خواتین جاں بحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا ،کار اور ٹرک میں تصادم ، 2خواتین جاں بحق

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے باعث 2خواتین جاں بحق 6افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرگودھا اجنالہ روڈ پر چک 22شمالی کے قریب تیزرفتار کار اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ جس کے باعث 2خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ 6افراد حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال… Continue 23reading سرگودھا ،کار اور ٹرک میں تصادم ، 2خواتین جاں بحق

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

لاہور(آئی این پی)نادراکی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا اطلاق آج 23 نومبر سے ہو گا۔ تفصےلات کے مطابق نادراکی جانب سے نئی سامنے آنےوالی پالےسی کے مطابق تاریخ پیدائش کے لئے کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹ بھی پیش نہیں کرنا پڑے گا‘پاکستانی شہری اب20روپے کے اسٹامپ پیپر کے ذریعے قومی شناختی کارڈ… Continue 23reading نادرا کی قومی شناختی کارڈ اوردیگردستاویزات کی تیاری کیلئے نئی پالیسی کا آج سے اطلاق

مولاناطارق جمیل نے گھروں میں محبت پیداکرنے ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے کا آسان تعویزبتادیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

مولاناطارق جمیل نے گھروں میں محبت پیداکرنے ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے کا آسان تعویزبتادیا

لاہور(آئی این پی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ نبی آخرالزماں محمد کی زندگی سے سبق سیکھیں ، اپنی زبان پر قابورکھیں اور دوسروں سے بداخلاقی یاگالم گلوچ کی بجائے حوصلہ افزائی و تعریف کریں ،میری بہن نے گھریلوملازمہ کو بھی ایک تعویزدیاتھا اوراس کے گھر میں تمام لڑائی ختم ہوگئی۔ ایک… Continue 23reading مولاناطارق جمیل نے گھروں میں محبت پیداکرنے ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے کا آسان تعویزبتادیا