کراچی میں ایک اور فیکٹری جل گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں واقع مقامی ڈائنگ و تولیہ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں واقع مقامی ڈائنگ و تولیہ فیکٹری میں پیر کی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے نہ… Continue 23reading کراچی میں ایک اور فیکٹری جل گئی