لاہور (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے میرے خلاف جھوٹے حلف نامے جمع کروائے جن کے خلاف سپریم کورٹ جاؤں گا ، الزامات لگانے والے شو مچاتے رہیں، اگلی حکومت بھی (ن) لیگ کی ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں ایک نجی ہسپتال میں قریبی دوست کی والدہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے حکومت بنائی اور عوام کی طاقت سے ہی پانچ سال پورے کریں گے اور عوام وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 2018ء4 کے عام انتخابات میں بھی شیر کو ووٹ دے کر کامیاب کریں گے جبکہ تنقید کرنے والے شو مچاتے رہ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی ملک میں امن و امان ، خوشحالی اور ترقی کے ساتھ عوامی فلاح کے منصوبے جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عبدالعلیم خان نے میرے خلاف جھوٹے حلف نامے جمع کروائے اور میں ان جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کے خلاف سپریم کورٹ جاؤں گا
ثبوت مل گئے،ایازصادق کا تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































