جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی

لاہور(نیوزڈیسک) مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر مبشر لقمان نے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران تحریک انصاف پر شدید تنقید شروع کردینے کی وجوہات بتا دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری… Continue 23reading زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی

عمران خان نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو22دسمبر کو طلب کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو22دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چیئرمین الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں کہا گیا کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 62-63پر پورا نہیں اترتے ،عمران خان نے وزیراعظم کے خلاف غلط بیانی کی اور ممبران الیکشن کمیشن کے بارے میں جھوٹ بولا اور الزامات… Continue 23reading عمران خان نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو22دسمبر کو طلب کرلیا

ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

لاہو(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے طلبہ کو دیئے جانے والے لیپ ٹاپس کی تعداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپس کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ کر دی گئی ہے اور ان کی فراہمی کیلئے ٹھیکہ بھی ایک ہی کمپنی کو دیا جائیگا۔ اخبار نئی بات کے… Continue 23reading ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

نجومی کے کہنے پر اسحاق ڈار نے قسم کھائی ، سچ نہیں بول سکتے: شیخ رشید

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

نجومی کے کہنے پر اسحاق ڈار نے قسم کھائی ، سچ نہیں بول سکتے: شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیاہے کہ وفاقی وزیرخزانہ نے دبئی میں ایک نجومی کو اپنا ہاتھ دکھایاتو وہ بے دریغ ہنسا اور ساتھ ہی افسردہ ہوگیا لیکن اس بات کی حقیقت کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتاکیونکہ شیخ رشید احمد رانا ثناءاللہ کے بارے میں بھی ایسا… Continue 23reading نجومی کے کہنے پر اسحاق ڈار نے قسم کھائی ، سچ نہیں بول سکتے: شیخ رشید

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم نے عمران کو نائن زیرو کے دورہ کی دعوت دیدی۔ تحریک انصاف نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے عمران کو دعوت دی، کپتان کراچی آئیں، نائن زیرو ضرور آئیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے… Continue 23reading متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

سندھ کی جامعات کے سربراہان کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی سے ڈاکٹر عاصم فارغ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کی جامعات کے سربراہان کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی سے ڈاکٹر عاصم فارغ

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز اور تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کا انتخاب کرنے والی تلاش کمیٹی سےسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کو فارغ کردیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین ان دنوں رینجرز کی تحویل میں ہیں اور ان کا 90 روزہ ریمانڈ ختم ہونے میں چند روز… Continue 23reading سندھ کی جامعات کے سربراہان کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی سے ڈاکٹر عاصم فارغ

پی آ ئی اے طیارہ ڈیل کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی آ ئی اے طیارہ ڈیل کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

کراچی(نیوزڈیسک) پی آ ئی اے کے طیارے کی خریداری کے لئے دس لاکھ ڈالر پیشگی رقم ادا کرنے کی ایف آ ئی اے نے چھان بین شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں ائیر لائن انتظامیہ نے پی آ ئی اے کو خط لکھ کر تمام ریکارڈ ایف آ ئی اے کے حوالے کرنے… Continue 23reading پی آ ئی اے طیارہ ڈیل کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 5دسمبرکوہونگے یانہیں ؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 5دسمبرکوہونگے یانہیں ؟

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں5 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات اپنے شیڈول پر ہوں گے یانہیں ؟، اس کا انحصارامن و امان کی صورتحال پر ہے، لیکن جس طرح کی صورتحال اس وقت ہے، اس کے ملتوی ہو نے کے بارے میں کہنا قبل از قت ہوگا، ایک ایسے نازک حالات کے حامل شہر میں جہاں آئندہ… Continue 23reading کراچی میں بلدیاتی انتخابات 5دسمبرکوہونگے یانہیں ؟

آصفہ بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصفہ بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف

ٹنڈوالہ یار (نیوزڈیسک) الیکشن کے دن آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو ووٹ دینے کے بعد واپس جا رہی تھی کہ ہیلی کاپٹر ٹیک آف ہونے کے پانچ منٹ ہی دوبارہ لینڈنگ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading آصفہ بھٹو کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ جانے کا انکشاف