جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لیگی رہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لے لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لیگی رہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مسلم لیگ (ن) کے اہم سرکردہ راہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر سندھ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے، جبکہ یہ معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کو… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لیگی رہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی ، راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی ، راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نے اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی پر کافی تشویش کا اظہار کیا ہے ،بہت جلد لیگی دھڑے بندی کے خاتمہ کے لیے راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔آن لائن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو بتایا گیا ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں لیگی دھڑے بندی ، راجہ ظفر الحق اور مریم نواز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

کارنر میٹنگ، جلسوں کیلئے خط، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا عمران کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

کارنر میٹنگ، جلسوں کیلئے خط، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا عمران کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کارنر میٹنگ، جلسوں کیلئے خط، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا عمران کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ, عمران خان نے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو خط لکھ کر کارنر میٹنگز اور جلسوں کی اجازت مانگ لی ہے جبکہ انتظامیہ نے اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نادرا کے “کارنامے “،شناختی کارڈ درست کروانے کے لئے 4ہزار شہری عدالت پہنچ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

نادرا کے “کارنامے “،شناختی کارڈ درست کروانے کے لئے 4ہزار شہری عدالت پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ پر تاریخ پیدائش یا والدین کا غلط نام لکھنے پر شہریوں کی بڑی تعداد نے عدالتوں سے رجوع کرلیا، زیرسماعت مقدمات کی تعداد 4ہزار سے بھی بڑھ گئی۔لوگوں کا کہنا ہے غلطی نادرا نے کی اور سزا ہمیں بھگتنا پڑ رہی ہے۔نادرا کی جانب سے معمولی غلطی کو خود… Continue 23reading نادرا کے “کارنامے “،شناختی کارڈ درست کروانے کے لئے 4ہزار شہری عدالت پہنچ گئے

زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی

لاہور(نیوزڈیسک) مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر مبشر لقمان نے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران تحریک انصاف پر شدید تنقید شروع کردینے کی وجوہات بتا دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری… Continue 23reading زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی

عمران خان نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو22دسمبر کو طلب کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو22دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چیئرمین الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں کہا گیا کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل 62-63پر پورا نہیں اترتے ،عمران خان نے وزیراعظم کے خلاف غلط بیانی کی اور ممبران الیکشن کمیشن کے بارے میں جھوٹ بولا اور الزامات… Continue 23reading عمران خان نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو22دسمبر کو طلب کرلیا

ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

لاہو(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے طلبہ کو دیئے جانے والے لیپ ٹاپس کی تعداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپس کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ کر دی گئی ہے اور ان کی فراہمی کیلئے ٹھیکہ بھی ایک ہی کمپنی کو دیا جائیگا۔ اخبار نئی بات کے… Continue 23reading ذہین طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھاکر 3 لاکھ کرنے کا فیصلہ

نجومی کے کہنے پر اسحاق ڈار نے قسم کھائی ، سچ نہیں بول سکتے: شیخ رشید

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

نجومی کے کہنے پر اسحاق ڈار نے قسم کھائی ، سچ نہیں بول سکتے: شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیاہے کہ وفاقی وزیرخزانہ نے دبئی میں ایک نجومی کو اپنا ہاتھ دکھایاتو وہ بے دریغ ہنسا اور ساتھ ہی افسردہ ہوگیا لیکن اس بات کی حقیقت کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتاکیونکہ شیخ رشید احمد رانا ثناءاللہ کے بارے میں بھی ایسا… Continue 23reading نجومی کے کہنے پر اسحاق ڈار نے قسم کھائی ، سچ نہیں بول سکتے: شیخ رشید

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم نے عمران کو نائن زیرو کے دورہ کی دعوت دیدی۔ تحریک انصاف نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے عمران کو دعوت دی، کپتان کراچی آئیں، نائن زیرو ضرور آئیں۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے… Continue 23reading متحدہ کی عمران کو نائن زیرو آنے کی دعوت، پی ٹی آئی کا قبول کرنے سے انکار