غیر اعلانیہ کاروباری اثاثہ جات کو ”وائٹ “کرنے کا آسان طریقہ،صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی تیاریاں
لاہور( نیوزڈیسک) حکومت اور تاجروں کے درمیان ٹیکس معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ،فریقین نے ایمنسٹی اسکیم پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت تاجر معمولی ٹیکس ادا کرکے اپنے غیر اعلانیہ کاروباری اثاثہ جات کو ”وائٹ “کرسکیں گے،حکومت اور تاجر برادری کے درمیان اس معاہدے کے بعد فریقین کے درمیان بینک ٹرانزیکشن… Continue 23reading غیر اعلانیہ کاروباری اثاثہ جات کو ”وائٹ “کرنے کا آسان طریقہ،صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی تیاریاں