پاکستان میں سالانہ کتنے سوارب کی بجلی چوری ہوتی ہے ؟،قومی اسمبلی میں تہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان بالا کو بتایا کہ گزشتہ دو سالوں میں ملک میں بجلی چوری سے ہونے والے نقصانات 101.54ارب روپے ہیں ،حکومت بجلی چوری روکنے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے جس میں ٹاسک فورس کی تشکیل، کنڈا کنکشن کو… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ کتنے سوارب کی بجلی چوری ہوتی ہے ؟،قومی اسمبلی میں تہلکہ خیزانکشاف