بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاک فوج کے جرنیل نے بھی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف کردی اور۔۔۔

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

پاک فوج کے جرنیل نے بھی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف کردی اور۔۔۔

پشاور(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے ” قومی سلامتی اور حرب کورس2016 ” کے شرکاء نے جمعہ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی اور امن و امان ، ترقیاتی منصوبہ بندی، سماجی اور اقتصادی شعبوں اور اصلاحات سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے اقدامات پر تفصیلی بریفینگ میں شرکت کی… Continue 23reading پاک فوج کے جرنیل نے بھی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف کردی اور۔۔۔

ایازصادق کوکراراجواب مل گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

ایازصادق کوکراراجواب مل گیا

اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمیشن کمشنر ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے کہا کہ ایاز صاد ق کی تنقید ٹھیک نہیں ‘فریقین دلائل پیش کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ حکومت ہو یا اپوزیشن کسی کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے،… Continue 23reading ایازصادق کوکراراجواب مل گیا

عمران خان نے نوازشریف کو”کریڈٹ “دے دیا،سب حیران ،جانئے کیوں

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

عمران خان نے نوازشریف کو”کریڈٹ “دے دیا،سب حیران ،جانئے کیوں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی پنجاب میں مضبوط اپوزیشن نہیں بن سکی ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے ساتھ مل کر پنجاب اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے ،اکثریت کے بل بوتے پر اپوزیشن کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی ،شریف برادران… Continue 23reading عمران خان نے نوازشریف کو”کریڈٹ “دے دیا،سب حیران ،جانئے کیوں

حساس اداروں نے سندھ حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،اہم مراسلہ ارسال

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

حساس اداروں نے سندھ حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،اہم مراسلہ ارسال

کراچی (نیوزڈیسک) حساس اداروں نے سندھ حکومت کوایک مراسلہ جاری کیاہے کہ فوج اوررینجرز کے بعد دہشتگرد وزیراعلی سندھ کے دفترپربھی حملہ کرسکتے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس اداروں نے اپنے مراسلہ میں سندھ حکومت آگاہ کیاہے کہ دہشتگرد فوج اوررینجرز کے بعد وزیراعلی ہاﺅس کوبھی نشانہ بناسکتے ہیں اورمراسلے میں… Continue 23reading حساس اداروں نے سندھ حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،اہم مراسلہ ارسال

کراچی میئر کےلئے وسیم اخترا کانام تجویز کرنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ،اشرف نوناری

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

کراچی میئر کےلئے وسیم اخترا کانام تجویز کرنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ،اشرف نوناری

حیدرآباد (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم نے کراچی میئر کیلئے وسیم اختر جیسے دہشتگرد کانام تجویز کرکے کراچی کے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی ہے ، انتہائی سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گورنر سندھ کے بعد ایم کیو ایم نے ایک بار پھر کراچی میئر کیلئے بھی جرائم پیشہ بندے کا نام تجویز کیا ہے… Continue 23reading کراچی میئر کےلئے وسیم اخترا کانام تجویز کرنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ،اشرف نوناری

شیخ رشید چوہدری نثار کے حق میں بول پڑے

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

شیخ رشید چوہدری نثار کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چوہدری نثار سچ اور جھوٹ میں تمیز کی صلاحیت رکھتے ہیں، کراچی میں رینجرز کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے، دہشت گرد کون ہے اور جہاد کون کر رہا ہے اس حوالہ سے سوچوں کے تضاد کو… Continue 23reading شیخ رشید چوہدری نثار کے حق میں بول پڑے

زرداری نے،محفوظ ، وطن واپسی کےلئے سعودی عرب سے مدد مانگ لی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

زرداری نے،محفوظ ، وطن واپسی کےلئے سعودی عرب سے مدد مانگ لی

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی 27دسمبر کو ہونے والی برسی میںشرکت کے لیے ”محفوظ“ وطن واپسی کے لیے سعودیرب سے مدد مانگ لی ہے ۔سابق صدر کوپاکستان میں اپنے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری اور ان کے مبینہ… Continue 23reading زرداری نے،محفوظ ، وطن واپسی کےلئے سعودی عرب سے مدد مانگ لی

مشاہد اللہ کا ایسا بیان کہ سارے اجلاس چھوڑ کر بھاگ گئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

مشاہد اللہ کا ایسا بیان کہ سارے اجلاس چھوڑ کر بھاگ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ ایک طرف ملک حالت جنگ میں ہے تو دوسری جانب حکومت سندھ حالت بھنگ میں ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ… Continue 23reading مشاہد اللہ کا ایسا بیان کہ سارے اجلاس چھوڑ کر بھاگ گئے

ہسپتال سے بڑی خبر آگئی ، قوم سے دعاﺅں کی اپیل

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

ہسپتال سے بڑی خبر آگئی ، قوم سے دعاﺅں کی اپیل

کراچی (نیوز ڈیسک) عبد الستار ایدھی کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے . عبد الستار ایدھی کو گذشتہ برس گردے فیل ہونے پر ڈاکٹرز نے ساری زندگی ڈائیلسز کروانے کی ہدایت کی تھی تاہم اب انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے . پاکستان کے مشہور گلوکار اور… Continue 23reading ہسپتال سے بڑی خبر آگئی ، قوم سے دعاﺅں کی اپیل