فیصل آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی و میئر فیصل آباد چوہدری شیر علی نے کہا کہ نچلی سطح پر سرکاری اداروں کی باگ دوڈ سر کا ری ایڈ منسٹر وں کے ہا تھو ں سے نکل کرعوامی نما ئند وں کے ہا تھ آنے سے عوامی فلاح و بہبود کے کام لوگوں کے گھر کی د ہلیز پر ہو ں گے پورے ملک میں مسلم لیگ کو فعا ل سیا سی جما عت کی حیثیت حا صل ہے میا ں محمد نو از شر یف کی کاوشوں سے ملک میں جمہوری عمل صحیح را ستہ پر گامز ن ہے سابقہ حکمرانوں کی تاریخی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی میں اسقدر اضافہ ہوا کہ عام آدمی کے لئے زندگی کی منازل طے کرنا مشکل ہوچکاہے شہرکے نومنتخب عوامی نما ئند وں ملاقات اور آن لائن سے گفتگوکرتے انہوں نے کہا کہ وز یر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وز یر اعلی پنجا ب محمد شہباز شریف کی موجودہ حکومت انہیں معاشرے میں باعزت مقام دلانے کیلئے نیک نیتی سے کوشاں ہے جبکہ پاک فوج نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے قربانیاں دیں اور گراں قدرخدمات انجام دے رہی ہے مسلم لیگ کی حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے اورملک کی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے رات دن مصروف ہے وہ دن دور نہیں جب دنیا سبز پاسپورٹ کا احترام کرنے پر مجبور ہوگی انہوں نے کہاکہ انہوں نے کہا کہ وز یر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وز یر اعلی پنجا ب محمد شہباز شریف کی کا میا ب پا لیسیو ں کی وجہ سے ملک تعمیر وتر قی کی نئی منز لو ں کی جا نب رواں دواں ہے صو بے میں تعمیر و تر قی کے نئے منصوبے انکے وعدوں کی تکمیل ہے چوہدری شیر علی نے کہا کہ فیصل آبا د مسلم لیگ کا مضبو ط قلعہ ہے اور پورے ملک میں مسلم لیگ کو فعا ل سیا سی جما عت کی حیثیت حا صل ہے میا ں محمد نو از شر یف کی کاوشوں سے ملک میں جمہوری عمل صحیح را ستہ پر گامز ن ہے بلد یا تی انتخا با ت میں مسلم لیگ نے واضح اکثر یت حا صل کی ہے پراسس مکمل ہونے پر اداروں کی باگ دوڈ سر کا ری ایڈ منسٹر وں کے ہا تھو ں سے نکل کرعوامی نما ئند وں کے ہا تھ آئے گی جن سے عوامی فلاح و بہبود کے کام لوگوں کے گھر کی د ہلیز پر ہو ں گے چوہدری شیر علی نے حکومت پر زور دیا کہ بیمارغریب مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی مہنگی معائنہ فیس اور مہنگی ادویات کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے حکومت کو سرکاری ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانا اورجان بچانے کی ادویات کی قلت کا فوری نوٹس لینا ہوگا#/s#