بے نظیرکی برسی اورآصف زرداری کے عمرے کاکیاتعلق ہے ؟
کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے سے کچھ بتانے سے… Continue 23reading بے نظیرکی برسی اورآصف زرداری کے عمرے کاکیاتعلق ہے ؟