دبنگ لیڈی عائشہ ممتازآگئی اورچھاگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)دبنگ لیڈی عائشہ ممتازآگئی اورچھاگئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فو ڈاتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے پیرکے روزپنجاب یونیورسٹی کے کیفے ٹیریاپرچھاپامارااورزائدالمیعاد سینڈوچ اورکیچپ ،مکھیوںکی بھرمار ،مضر صحت رائتے اور باسی سلاد برآمد ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر کینٹین کو سیل کردیا۔ عائشہ ممتاز اس بار طلبا و طالبات کو کینٹین کی… Continue 23reading دبنگ لیڈی عائشہ ممتازآگئی اورچھاگئی