صدر مملکت کی عیسائی برادری کے لوگوں کی ایسی چیز سے تواضع جس کہ وہ خود بھی دلدادہ ہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے صدرہاو¿س میں عیسائی برادری کے لوگوں کی دہی بھلے سے تواضح کیہے۔ عیسائی برادری کے لوگوں کو کرسمس کے تہوار کے سلسلے میں صدر ہاو¿س میں مدعو کر رکھا تھا اور ایک اہم تقریب کا اہتمام بھی کیا۔ اقلیتی برادری کے لوگوں کی دوسرے کھانوں کے… Continue 23reading صدر مملکت کی عیسائی برادری کے لوگوں کی ایسی چیز سے تواضع جس کہ وہ خود بھی دلدادہ ہیں