ڈاکٹرعاصم کی بیماری کارازفاش ہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے جناح اسپتال میں گزشتہ روز ڈاکٹر عاصم حسین کو ایم آر آئی کے لئے لایا گیا تھا۔ جناح اسپتال کے ریڈلوجی ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کے دماغ کا ایم آئی کی گئی۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق ان کے دماغ میں کوئی بڑا ٹیومر نہیں ہے۔ ایم… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کی بیماری کارازفاش ہوگیا