جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آزادامیدوارنے میدان مارلیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

آزادامیدوارنے میدان مارلیا

اسلا م آباد(اپنے رپورٹرسے) اسلام آبادکے علاقے چک شہزاد سے یونین کونسل سے آزادامیدوار چوہدری محمدکبیرنے میدان مارلیاجبکہ ان کے مقابلے میں ن لیگ اورتحریک انصاف کے امیدوارہارگئے ہیں ۔چوہدری محمدکبیرنے اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ان کی فتح عوام کی فتح ہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام نے سیاسی جماعتوں پرعدم اعتمادکااظہارکرتے ہوئے ان… Continue 23reading آزادامیدوارنے میدان مارلیا

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کاکلین سویپ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کاکلین سویپ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ مکمل ہونے کےبعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج بھی آنے لگے۔تحریک انصاف نے کلین سویپ کردیا۔اسلام آبادکے سیکٹرایف 10،ایف 11،یوسی 40،یوسی ،جی ایٹ سے اوریوسی 40سے ن لیگ جبکہ جی 10اوریوسی 38سے تحریک انصاف نے میدان مارلیاہے ۔یو سی… Continue 23reading اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کاکلین سویپ

بہن کہنے والے طلاق کے بعد کیاکہنے لگے؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہن کہنے والے طلاق کے بعد کیاکہنے لگے؟

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان نے کہا ہے کہ جو لوگ میرے تعریفیں کرتے تھے اور بہن کہتے تھے آج ایم آئی سکس کی ایجنٹ کہہ رہے ہیں۔میرے خاندان پر گھٹیا الزامات لگائے گئے جس پر افسوس ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے چند اینکرز ، صحافی حضرات اور کچھ صحافی خواتین کو شاید ترجمہ نہیں آتا… Continue 23reading بہن کہنے والے طلاق کے بعد کیاکہنے لگے؟

عمران خان سے طلاق ,ریحام خان نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان سے طلاق ,ریحام خان نے نئی بحث چھیڑدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحام خان نے کہاہے کہ دودفعہ کی طلاق شرعی لحاظ سے درست نہیں تھی ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے معاشرے میں طلاق کواچھاسمجھانہیں جاتالیکن جب طلاق ہوجائے تواس معاملے کوسنجیدہ نہیں لیاجاتا۔انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی تعلیم بہت مشکل سے تعلیم مکمل کی ۔انہوں نے کہاکہ میری کم عمری کی شادی کی وجہ… Continue 23reading عمران خان سے طلاق ,ریحام خان نے نئی بحث چھیڑدی

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، بڑابرج الٹ گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، بڑابرج الٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کے سینئیر رہنما ظفر علی شاہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب موصول ہونے والےتازہ ترین نیتجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading اسلام آبادبلدیاتی انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، بڑابرج الٹ گیا

ریحام خان کوجب پہلی طلاق ملی تواس کے پاس کتنی رقم تھی ؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کوجب پہلی طلاق ملی تواس کے پاس کتنی رقم تھی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحام خا ن نے کہاہے کہ مجھے پہلی طلاق کے بعدمالی مسائل برداشت کرناپڑے ۔ریحام خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں ٹی وی پرنوکری کے لئے براڈکاسٹنگ کاکورس کیا۔انہوں نے کہاکہ جب مجھے پہلی طلاق ملی تومیرے پاس صرف 300روپے تھے اورمیراکوئی کریڈٹ کارڈیااکاﺅنٹ نہیں تھا۔انہوں نے… Continue 23reading ریحام خان کوجب پہلی طلاق ملی تواس کے پاس کتنی رقم تھی ؟

ن لیگ کے امیدوارکے گھرپرچھاپہ،پولیس بھی پریشان ہوگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ کے امیدوارکے گھرپرچھاپہ،پولیس بھی پریشان ہوگئی

لتان (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے ملتان کی یوسی 9کے امیدوار برائے چیئرمین ندیم اکبر کے گھر پولیس نے چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ندیم اکبر کے گھر چھاپہ مارا اور سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو امیدواربرائے چیئرمین کے… Continue 23reading ن لیگ کے امیدوارکے گھرپرچھاپہ،پولیس بھی پریشان ہوگئی

عمران خان نے اپنے ہی کھلاڑی کوآوٹ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے اپنے ہی کھلاڑی کوآوٹ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) عمران خان نے اپنے ہی کھلاڑی کوآوٹ کردیا.عمران خان کے دورے نہ کرنے پر تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ملیر کے عہدے دار مستعفی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ملیر کے عہدے دار عنایت خٹک نے اپنے عہدے سے… Continue 23reading عمران خان نے اپنے ہی کھلاڑی کوآوٹ کردیا

نوازشریف اورفضل الرحمان پرکتنے مقدمات ہیں ،عمران خا ن نے بھرے جلسے میں بھانڈاپھوڑڈالا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازشریف اورفضل الرحمان پرکتنے مقدمات ہیں ،عمران خا ن نے بھرے جلسے میں بھانڈاپھوڑڈالا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پر نیب کے بارہ مقدمات ہیں اور اسی طرح کی صورتحال آصف زرداری ، ایم کیو ایم اور فضل الرحمن سمیت دیگر پر بھی مقدمات ہیں اور اےسے لوگوں نے ملک وقوم کی کیا خدمت کرنی ہے ۔پیرس روڈ سیالکوٹ پر عوام… Continue 23reading نوازشریف اورفضل الرحمان پرکتنے مقدمات ہیں ،عمران خا ن نے بھرے جلسے میں بھانڈاپھوڑڈالا