بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان مزدوروں کے لیے مسیحابن کر پیش ہو گئے، ایسا حکم جاری کر دیا جو حکومت آج تک نہ کر سکی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

عمران خان مزدوروں کے لیے مسیحابن کر پیش ہو گئے، ایسا حکم جاری کر دیا جو حکومت آج تک نہ کر سکی

کراچی،اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین کے وفد نے عمران خان کو پاکستان اسٹیل کی موجودہ بدترین صورت حال،ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پاکستان اسٹیل سے متعلق… Continue 23reading عمران خان مزدوروں کے لیے مسیحابن کر پیش ہو گئے، ایسا حکم جاری کر دیا جو حکومت آج تک نہ کر سکی

ڈاکٹر عاصم کی رہا ئی میں آئی جی سندھ کا کردار ،میٹنگ میں اور کون کون سی بڑی ہستیاں موجود تھیں ؟‎

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی رہا ئی میں آئی جی سندھ کا کردار ،میٹنگ میں اور کون کون سی بڑی ہستیاں موجود تھیں ؟‎

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشتگردی کے مقدمات ختم کروانے کیلئے آئی جی سندھ کے گھر پر اجلاس ہوئے جس کی ویڈیو حساس اداروں نے حاصل کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ڈاکٹر عاصم کو بے گناہ قرار دلانے کیلئے آئی جی سندھ کے گھر پر اجلاس… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی رہا ئی میں آئی جی سندھ کا کردار ،میٹنگ میں اور کون کون سی بڑی ہستیاں موجود تھیں ؟‎

مہنگائی کی کند چھری سے ذبح ہونے والی غریب عوا م پر مزید 220ارب کا بوجھ

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

مہنگائی کی کند چھری سے ذبح ہونے والی غریب عوا م پر مزید 220ارب کا بوجھ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میں محمودالرشید نے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان میں قرارداد جمع کرادی۔ گزشتہ روز جمع کرائی جانے والی قرارداد میں انکا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز اور غریب عوام پر ظلم ہے کیونکہ نئے ٹیرف سے صارفین پر213سے220ارب روپے کا مزید… Continue 23reading مہنگائی کی کند چھری سے ذبح ہونے والی غریب عوا م پر مزید 220ارب کا بوجھ

پیپلز پارٹی نے اسحاق ڈار کے بیان کو ملک و قوم سے سنگین مذاق قرار دے دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی نے اسحاق ڈار کے بیان کو ملک و قوم سے سنگین مذاق قرار دے دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرزڈاکٹر کریم خواجہ، عاجز دھامرہ اور انجینئر گیان چندنے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیان کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اسے ملک و قوم سے سنگین مذاق قرار دیا ہے۔ پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے اسحاق ڈار کے بیان کو ملک و قوم سے سنگین مذاق قرار دے دیا

ن لیگ کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کو کامیابی کی ایک اور راہ دکھ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ن لیگ کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کو کامیابی کی ایک اور راہ دکھ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک)تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات مےں مسےحی تنظےموں کے بشپ ولنس جان گل سمےت30سے زائد رہنماﺅں نے تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کر دےا ۔ تحرےک انصاف پنجاب کے آر گنائزر چوہدری محمدسرور سے مسےحی برادری کے ےوناٹےڈ الائنس کے چےئر مےن بشپ ولنس جان… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کو کامیابی کی ایک اور راہ دکھ گئی

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں ،حکومت نے اہم ا علان کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں ،حکومت نے اہم ا علان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک حکومت نے رواں ہفتے چار سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق عید میلاد النبی کے موقع پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی،جمعہ کو بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے اور اس روز بھی سرکاری طورپر تعطیل ہوتی ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں ،حکومت نے اہم ا علان کردیا

پی ٹی آئی کے اس مطالبے نے عوام کو خوش کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے اس مطالبے نے عوام کو خوش کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام لودھراں میں این اے 154 کی انتخابی مہم کو آگے بڑھانے کے لیے جلسے کا انعقاد کیاگیا ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کہا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11 سال کی کم ترین سطح… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اس مطالبے نے عوام کو خوش کر دیا

نیب کی طرف سے500 سے زائد” سیاسی ٹھیکیداروں“ کی فہرست تیار،کون کون سا محکمہ پکڑ میں آئے گا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

نیب کی طرف سے500 سے زائد” سیاسی ٹھیکیداروں“ کی فہرست تیار،کون کون سا محکمہ پکڑ میں آئے گا؟

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیور پنجاب کی طرف سے500 سے زائد سیاسی ٹھیکیداروں، اعلیٰ سرکاری ملازمین کی فہرست تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میگا کرپشن کیسز میں ملوث اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، وزراءجبکہ سی اینڈ ڈبلیو، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ، محکمہ تعلیم، محکمہ صحت، سپورٹس ، پانی و بجلی اور خوراک… Continue 23reading نیب کی طرف سے500 سے زائد” سیاسی ٹھیکیداروں“ کی فہرست تیار،کون کون سا محکمہ پکڑ میں آئے گا؟

کہاں پر بجلی کب تک کی مہمان ہو گی ؟ اہم اعلان سامنے آ گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

کہاں پر بجلی کب تک کی مہمان ہو گی ؟ اہم اعلان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (آئیسکو) نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سالانہ تعمیراتی اور مرمتی کاموں کے باعث ، مورخہ 22دسمبر، صبح08:00 بجے تاشام04:00 بجے تک،چھپر شریف فیڈر، صبح08:00 بجے تادن02:00 بجے تک ،پی ٹی سی ایل، I-10/2، فضل گھی… Continue 23reading کہاں پر بجلی کب تک کی مہمان ہو گی ؟ اہم اعلان سامنے آ گیا