اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کی چاندی ہوگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کی چاندی ہوگئی ہے اور مسلم لیگ (ن)کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے کامیاب آزاد چیئر مینوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں جبکہ آزاد امیدواروں نے بھی اس حوالے سے آپس میں رابطے اور صلاح مشوروں کا آغاز کر دیا… Continue 23reading اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کی چاندی ہوگئی