جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ملٹری پولیس حملہ ، کراچی پولیس کی انتہائی اہم پیش رفت

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ملٹری پولیس حملہ ، کراچی پولیس کی انتہائی اہم پیش رفت

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں منگل کو ملٹری پولیس پر حملہ میں دو نوجوانوں کی شہادت کے سلسلہ میں کراچی پولیس نے اہم پیش رفت کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس ساﺅتھ زون ڈاکٹر جمیل کا کہنا ہے کہ وہ ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں ۔ملٹری پولیس کی گاڑی پر ہوئی فائرنگ کے… Continue 23reading ملٹری پولیس حملہ ، کراچی پولیس کی انتہائی اہم پیش رفت

مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران کے ریمارکس ان کی ذہنی واخلاقی حالت کے عکاس ہیں انہیں دوبارہ اسکول میں داخلہ لینا چاہیئے۔وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کودوبارہ اسکول میں داخلے کامشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم کے بارے میں عمران خان کے… Continue 23reading مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں

ملک کے 7 ا ہم ریلوے اسٹیشنوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ملک کے 7 ا ہم ریلوے اسٹیشنوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)ملک کے 7 ا ہم ریلوے اسٹیشنز کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے،بجٹ کی منظوری کے بعد ان کی حدود کے گرد چاردیواری قائم کرنے کا کام شروع کیا جائیگا۔ملک کے جن اہم ریلو ے ا سٹیشنوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی… Continue 23reading ملک کے 7 ا ہم ریلوے اسٹیشنوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں خونی حادثہ،بڑی شخصیت کا بیٹا جاں بحق

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں خونی حادثہ،بڑی شخصیت کا بیٹا جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ روڈ پر کار ایک کار خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس میں کار سوا ر نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت عمر رضا کے نام سے ہوئی ، عمر رضا موریش میں تعینات پاکستانی سفیر کے صاحبزادے تھے ۔ان کے انتقال کی خبر سن ہی گھر… Continue 23reading اسلام آباد میں خونی حادثہ،بڑی شخصیت کا بیٹا جاں بحق

ملٹری پولیس واقعے کے بعد کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ملٹری پولیس واقعے کے بعد کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر میں لکی اسٹار کے قریب ملزمان کی اندھا فائرنگ سے خاتون جاں بحق ۔فائرنگ کرنیوالے مبینہ ملزم کو پولیس رینجرز نے حراست میں لے لیا ،ذرائع مبینہ ملزم فائرنگ کے بعد رکشے میں فرار ہورہاتھا ، تفصیلات کے مطابق خاتون کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،… Continue 23reading ملٹری پولیس واقعے کے بعد کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا

موٹروے کے ذریعے سفر کرنے والے پہلے یہ خبرپڑھ لیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

موٹروے کے ذریعے سفر کرنے والے پہلے یہ خبرپڑھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔وقتی طور پر چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ بڑی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ تاحال بند ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ موٹر وے کو دھند کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔

داعش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،جیل پر حملے کی دھمکی دیدی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

داعش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،جیل پر حملے کی دھمکی دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) سپرنٹنڈنٹ جیل ضلع لاہور کو داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول۔ جیل حکام کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ داعش چند دنوں میں جیل پر حملے کرے گی۔ اطلاعات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل ضلع لاہور کو داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جیل حکام کے… Continue 23reading داعش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،جیل پر حملے کی دھمکی دیدی

اتوار سمیت4چھٹیوں کااعلان

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اتوار سمیت4چھٹیوں کااعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں چہلم امام حسین اور بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں 3سے5دسمبر تک کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جبکہ 6دسمبر کو اتوار کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس طرح شہر میں چار دن تک تعلیمی ادارے بند ہوںگے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تمام نجی… Continue 23reading اتوار سمیت4چھٹیوں کااعلان

بلدیاتی الیکشن کے بعد کون آرہے ہیں،فوج،بوٹ یا۔۔۔شجاعت نے اندر کی بات بتادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن کے بعد کون آرہے ہیں،فوج،بوٹ یا۔۔۔شجاعت نے اندر کی بات بتادی

نواب شاہ(آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بعد لانگ بوٹ اور فوج نہیں بلکہ چیئر مین آرہے ہیں۔وہ ایم این اے مخدوم امین فہیم کی وفات پر تعزیت کے سلسلے میں ہالا جارہے تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ق) کے جنرل… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کے بعد کون آرہے ہیں،فوج،بوٹ یا۔۔۔شجاعت نے اندر کی بات بتادی