جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت بارے اہم فیصلہ آگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت بارے اہم فیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارلیمانی انتخابی اصلاحات کمیٹی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پاکستان کی سرزنش کررہی ہے مگر خود قابل عمل میکنزم نہیں دیا، جب الیکشن کمیشن کی پوسٹل بیلٹ کے استعمال اور ٹیلی ووٹنگ کی مشق بیرون ملک سات شہروں میں ناکامی پر ختم… Continue 23reading اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت بارے اہم فیصلہ آگیا

ملٹری پولیس حملہ ،دہشتگردکہاں سے تعاقب میں تھے، سب پتہ چل گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

ملٹری پولیس حملہ ،دہشتگردکہاں سے تعاقب میں تھے، سب پتہ چل گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں فوجی جوانوں پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو معلوم ہوا ہے کہ فوجی جوانوں پر حملہ کرنے والے ایمپریس مارکیٹ کے بعد سے ان کا پیچھا کررہے تھے، فائرنگ کے بعد حملہ آوروں نے موٹرسائیکل پر پوزیشن بھی بدلی جبکہ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ ان کے دو… Continue 23reading ملٹری پولیس حملہ ،دہشتگردکہاں سے تعاقب میں تھے، سب پتہ چل گیا

مسافر کوچ کیساتھ خوفناک حادثہ ، متعد افراد جاں بحق

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

مسافر کوچ کیساتھ خوفناک حادثہ ، متعد افراد جاں بحق

بیلہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹر ک میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور خواتین ،بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر بیلہ کےقریب ویل پٹ کے مقام پر پیش آیا۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ اور سامنے سے آنے والے… Continue 23reading مسافر کوچ کیساتھ خوفناک حادثہ ، متعد افراد جاں بحق

پاکستان کی اہم ترین جیل پر داعش کا حملہ،دھمکی آمیز خط نے کھلبلی مچادی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کی اہم ترین جیل پر داعش کا حملہ،دھمکی آمیز خط نے کھلبلی مچادی

لاہور( نیوزڈیسک) سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور شہرام توقیر کو دھمکی آمیز خیز خط موصول ہوا ہے ، جیل کی سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کر دیا گیا ، خطرناک قیدیوں کی سکیورٹی کو بھی مزید بڑھاتے ہوئے ملاقاتوں سے روک دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور شہرام… Continue 23reading پاکستان کی اہم ترین جیل پر داعش کا حملہ،دھمکی آمیز خط نے کھلبلی مچادی

تبدیلی اب ریحام خان لائیںگی،اعلان ہوگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

تبدیلی اب ریحام خان لائیںگی،اعلان ہوگیا

لاہور( نیوزڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کا ” تبدیلی “ کا نعرہ چھین لیا ۔ ریحام خان کا انٹر ویو کرنے والے اینکر نے بتایا کہ ریحام خان پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر ” تبدیلی “ کے نام سے پروگرام کریں گی۔

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ملک بھرمیںسکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ملک بھرمیںسکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(نیوزڈیسک)آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکائے جانے کے بعد کسی بھی ممکنہ رد عمل سے بچنے کےلئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں تمام اہم سرکاری و نجی عمارتوں خصوصاً قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سکیورٹی کےلئے تعینات اہلکاروں کی… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،ملک بھرمیںسکیورٹی ہائی الرٹ

پی پی ¾ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کامل کرحکومت پر کاری وارکااعلان ،ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پی پی ¾ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کامل کرحکومت پر کاری وارکااعلان ،ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مشترکہ احتجاج کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق عوام پر بھاری ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے 3 اہم اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان تحریک… Continue 23reading پی پی ¾ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کامل کرحکومت پر کاری وارکااعلان ،ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

پاکستانی خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے یا۔۔۔! سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے یا۔۔۔! سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے 76فیصد شہریوں کی رائے میں خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے جبکہ ملکی امور مردوں پر چھوڑ دینے چاہئیں ۔گیلپ پاکستان نیشنل سروے کے دور ان 21فیصدافراد کا کہنا تھا کہ اس قسم کی سوچ درست نہیں جبکہ تین فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا ۔گیلپ پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے یا۔۔۔! سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے اسلام آباد میں اطلاعاتی مرکزی میں سکول کے بچوں کے درمیان انسانی حقوق کے حوالے سے پوسٹرز مقابلے کااعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد بچوں کو انسانی حقوق سے آگاہ کر نا ہے مقابلے میں پرائمری سکولوں کے پانچ سے گیارہ سال اور سکینڈری سکول کے بارہ سے اٹھارہ… Continue 23reading اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری