اسلام آباد میں ایک ووٹ کتنے کا بکا؟بھانڈا پھوٹ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں طارق محمود اور اظہر قیوم ناہرا کے درمیان بلدیاتی انتخابات میں ایک دوسرے پر دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کئے اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ میاں طارق محمود نے کہا کہ ”گن پوائنٹ“… Continue 23reading اسلام آباد میں ایک ووٹ کتنے کا بکا؟بھانڈا پھوٹ گیا