اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں عوامی راج پارٹی جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ مزدور کا بیٹا ہونے کے ناطے غریبوں کے مسائل سے بخوبی گاہ ہوں۔ عام آدمی کی پارٹی بنا پر کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہوں۔ جمشید دستی نے دعوی کیا کہ عوامی راج پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کی آواز بنے گی۔ جمشید دستی نے اپنی پارٹی کا انتخابی نشان جھاڑو رکھا ہے جو بھارت میں عام آدمی پارٹی کا بھی انتخابی نشان ہے۔ کرپشن پر سزائے موت ، وی آئی پی کلچر کا خاتمہ عوامی راج پارٹی کے منشور کا حصہ ہو گا۔
جمشید دستی کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، انتخابی نشان جھاڑو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































