جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمر اکمل کا ایک رنز کس قدر مہنگا پڑا ؟ جائے

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

عمر اکمل کا ایک رنز کس قدر مہنگا پڑا ؟ جائے

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ وکنگز کو عمر اکمل کا واحد رن ایک لاکھ روپے میں پڑا۔انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی شکستوں میں برابر حصہ ڈالنے والے نوجوان بیٹسمین کو فرنچائزنے ڈھاکا سے چٹاکانگ لانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا لیکن رنگپور رائیڈز سے میچ میں انھوں نے توقعات پر… Continue 23reading عمر اکمل کا ایک رنز کس قدر مہنگا پڑا ؟ جائے

پاکستان سے معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سے معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے باہمی کرکٹ کا معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا، انکار کی صورت میں پی سی بی 75 سے 100 ملین ڈالر ہرجانے کا کیس کرسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک میڈیا ہاو ¿س نے پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت تک… Continue 23reading پاکستان سے معاہدہ بھارتی بورڈ کے گلے میں ہڈی بن کر پھنس گیا

خیبرپختونخوا حکومت کی میڈیامیں انٹری،ٹی وی لانچ کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت کی میڈیامیں انٹری،ٹی وی لانچ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خیبرپختونخوا محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ویب ٹی وی ” بدلون” کا افتتاح کردیاہے سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اﷲ، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی، ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجد علی خان، سیکرٹری اطلاعات عابد مجید اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کی میڈیامیں انٹری،ٹی وی لانچ کردیا

اسلام آباد کے میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات ،چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد کے میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات ،چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہاہے کہ میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات میںجوافسراسلام آباد میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت کریگا وہ یہاں نہیں رہیگا۔چودھری نثارعلی خان نے کراچی میں ملٹری پولیس کے دواہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ پر حکومت اوراپنی طرف سے دکھ کااظہار کیا،۔انہوں نے کہاکہ میئراورڈپٹی میئر کے انتخابات میںاسلام آباد انتظامیہ… Continue 23reading اسلام آباد کے میئراورڈپٹی میئرکے انتخابات ،چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، آڈیو ٹیپ نے کھلبلی مچادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، آڈیو ٹیپ نے کھلبلی مچادی

لاہور(نیوزڈیسک) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدےاتی انتخابات میں وزےر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ کو دوبارہ گنتی کے ذرےعے کامیاب کروانے کے لئے رےٹر نگ آفےسر کے ملوث ہونے کے حوالے سے آڈےو ثبوت پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ووٹنگ کے ذرےعے دھونس اور دھاندلی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، آڈیو ٹیپ نے کھلبلی مچادی

پی ٹی آئی کامتوقع ”میئر “سامنے آگیا،کھوکھر گروپ نے گیم پلٹ دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کامتوقع ”میئر “سامنے آگیا،کھوکھر گروپ نے گیم پلٹ دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی طرف سے وفاقی دارالحکومت کے لئے میئر کے عہدہ کیلئے نامزدگی کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے اورسابق وفاقی وزیر سید واجد حسین بخاری فیورٹ امیدوارکے طور پر سامنے آئے ہیں ۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق سید واجد حسین بخاری… Continue 23reading پی ٹی آئی کامتوقع ”میئر “سامنے آگیا،کھوکھر گروپ نے گیم پلٹ دی

نوابزاد ہ اکبر بگٹی قتل کیس،عدالت میں حیرت انگیز انکشافات،فیصلہ ہوگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

نوابزاد ہ اکبر بگٹی قتل کیس،عدالت میں حیرت انگیز انکشافات،فیصلہ ہوگیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق صدر پرویزمشرف،آفتاب شیرپاو اور شعیب نوشیروانی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سما عت 23دسمبر تک کے لئے ملتوی کردی۔نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت جج جان محمد گوہر کی عدا ت… Continue 23reading نوابزاد ہ اکبر بگٹی قتل کیس،عدالت میں حیرت انگیز انکشافات،فیصلہ ہوگیا

پی ٹی آئی سے چھ لاکھ روپے لیکر ن لیگ کو دینے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی سے چھ لاکھ روپے لیکر ن لیگ کو دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118مبینہ دھاندلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے تمام بے ضابطگیوں کو انسانی غلطی قرار دیدیا ، درخواست گزار تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کو 6لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا ، جرمانے کی رقم کیس جیتنے والے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب… Continue 23reading پی ٹی آئی سے چھ لاکھ روپے لیکر ن لیگ کو دینے کا فیصلہ

قانون کی عملداری،پشاورمیں ایک اور مثال قائم ہوگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

قانون کی عملداری،پشاورمیں ایک اور مثال قائم ہوگئی

پشاور (نیوزڈیسک)ٹریفک وارڈن نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناءاللہ کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر500روپے جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثناءاللہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کر رہے تھے جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کا چالان کرتے ہوئے 500روپے جرمانہ کیا۔