رینجرزکی تعیناتی کامعاملہ ،سرکاری موقف سامنے آگیا
لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ آئین و قانون کے مطابق حل کر لیا جائے گا ،حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے عمل اور مفاہمتی پالیسی جاری رکھے گی، منگل کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading رینجرزکی تعیناتی کامعاملہ ،سرکاری موقف سامنے آگیا