جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کپتان کے کئی اہم کھلاڑی مسلم لیگ میں شامل

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

کپتان کے کئی اہم کھلاڑی مسلم لیگ میں شامل

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف لائیرز ونگ پنجاب کے صدر سابق صوبائی چیئرمین الیکشن کمیشن سید شاداب جعفری ایڈووکیٹ اور مقامی رہنما عمر ضیاء خان نے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مسلم… Continue 23reading کپتان کے کئی اہم کھلاڑی مسلم لیگ میں شامل

جہاں جہاں سے میڑوگزری وہاں سے پاکستان تحریک انصاف کاجنازہ نکل گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

جہاں جہاں سے میڑوگزری وہاں سے پاکستان تحریک انصاف کاجنازہ نکل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے کہاہے کہ جہاں جہاں سے میڑوگزری ہے وہاں سے پاکستان تحریک انصاف کاجنازہ نکل گیا۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مصدق ملک نے کہاکہ عمران فاروق قتل کیس پاکستان میں نہیں ہوا،پاکستان سے باہرہوالیکن ان کے قتل میں کوئی… Continue 23reading جہاں جہاں سے میڑوگزری وہاں سے پاکستان تحریک انصاف کاجنازہ نکل گیا

اہم وزیرکوکابینہ سے فارغ کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اہم وزیرکوکابینہ سے فارغ کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن سے وزراتوں کے قلمدان واپس لے لیے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن سے وزارتوں کے قلمدان واپس لے لیے ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ شرجیل میمن کے پاس ورکس اینڈ سروسز اور آرکائیو… Continue 23reading اہم وزیرکوکابینہ سے فارغ کردیاگیا

ملٹری پولیس کے جوانوں کی شہادت،رینجرزنے اہم اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ملٹری پولیس کے جوانوں کی شہادت،رینجرزنے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رینجرزنے کراچی میں ملٹری پولیس کے شہیدہونے والے جوانوں کے قاتلوں کی نشاندہی کے لئے 25لاکھ کاانعام رکھ دیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے بارے میں جوشہری اطلاع فراہم کریں گے ان کو25لاکھ انعام دیاجائے گااوران افرادکانام بھی صیغہ رازمیں رکھاجائے گا۔

تحریک انصاف کادوبارہ دھرناسیاست شروع

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کادوبارہ دھرناسیاست شروع

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی نے درآمدی اشیاءپر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف ایوان وزیر اعلیٰ تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا ،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید کی قیادت میں نکالے جانے والی ریلی کے شرکاءنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر نئے ٹیکسز کے خلاف نعرے… Continue 23reading تحریک انصاف کادوبارہ دھرناسیاست شروع

ماروی میمن کی وزیراعظم کو”گولیاں “دینے کی کوشش

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ماروی میمن کی وزیراعظم کو”گولیاں “دینے کی کوشش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نے سپیکرقومی اسمبلی کے انتخاب کے موقع پرن لیگ کے غیرحاضرارکان کانوٹس لیاتھااوروزیراعظم نے شوکازنوٹس جاری کئے تھے جس کے جواب بھی ان کے غیرحاضرارکان اسمبلی نے ڈھونڈنکالے اورماروی میمن کی گولیوں کوپارٹی قیادت نے مستردکردیا۔نوٹس کے جواب میں غیرارکان میں وفاقی وزیرشاہدخاقان عباسی نے کہاکہ وہ سرکاری دورے پرقطرمیں تھے ۔رکن… Continue 23reading ماروی میمن کی وزیراعظم کو”گولیاں “دینے کی کوشش

عمران خان نے نیاکھلاڑی ٹیم میں شامل کرلیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

عمران خان نے نیاکھلاڑی ٹیم میں شامل کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عون چوہدری کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ۔ عون چوہدری عمران خان کی سیاسی سر گرمیوں سے متعلق کوارڈی نیشن کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف نے جوکہاوہ کردکھایا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف نے جوکہاوہ کردکھایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے جوکہاوہ کردکھایا،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات بارے تنازعہ کھڑاہوگیا۔ تحریک انصاف نے اسلام آبادمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بعد 7یونین کونسلوں کے نتائج کوچیلنج کردیاہے ۔عمران خان نے گزشتہ روزاسلام آبادمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کوچیلنج کرنے کااعلان کردیاہے جس کے بعد آج تحریک انصاف نے اسلام… Continue 23reading اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف نے جوکہاوہ کردکھایا

نوازشریف جلد خودکشی کرنے والے ہیں ،مگرکیوں؟؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف جلد خودکشی کرنے والے ہیں ،مگرکیوں؟؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل رضوان نے گورڈن کالج میں تعلیم حاصل کی ہے اورانہون نے وزیراعظم نوازشریف کوپستول تحفے میں دیاہے ۔اس سے پہلے اسحاق خان کوبھی میں نے مشورہ دیاتھاکہ وہ نوازشریف… Continue 23reading نوازشریف جلد خودکشی کرنے والے ہیں ،مگرکیوں؟؟