ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بہاول پور‘پولیس نے کم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی نہ ہونے دی

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

بہاول پور(نیوز ڈیسک)بہاول پور میں کم عمر لڑکا لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی جبکہ دولہادلہن کے والد اور نکاح خواں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مہاجر کالونی میں کم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی ہونےوالی تھی۔ اطلاع پر ملنے پر پولیس نے چھاپا ماردیا۔ اس دوران لڑکے کے والد حضور بخش ، دلہن کےوالد عبدالستار اور نکاح خواں قاضی محمد اسحاق کو گرفتارکرلیا جبکہ واقعے کا مقدمہ تھانا الجدید میں درج کرلیاگیا ہے۔دوسری جانب چائلڈ پروٹیکشن کی انچارج نوشابہ ملک کاکہناہے کہ لڑکی کی عمر16اور لڑ کے 18سال ہے اوردونوں عاقل بالغ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…