اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کیاکہ ہالینڈ کی ملکہ گزشتہ دنوں پاکستان کے تین روزہ دورہ پر تھیں ، اس دوران ان کی خاطر داری کیلئے انوشہ رحمان کو مقرر کیاگیا لیکن البم پیش ہوتے ہوئے ماروی میمن نے انوشہ رحمان کیساتھ ملکہ کی تصاویر نکال کر باہر پھینک دیں اور اپنی تصاویر سمیت باقی تصاویر ملکہ کے حوالے کردیں اور اب یہ معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں بھی لایاجاچکاہے۔مزید کیا معاملہ تھا دیکھئے ویڈیو