اللہ تعالیٰ کسی کو یہ دن نہ دکھائے،کس نے سب سے زیادہ ساتھ دیا؟
اسلا م آباد (نیوزڈیسک )ریحام خان نے کہا ہے کہ طلاق برا کام ہے، اللہ تعالیٰ کسی کو یہ دن نہ دکھائے۔ مجھے طلاق کے بعد سوشل میڈیا اور چینلز پر خطرناک جاسوسہ کا خطاب دیا گیا۔ سوشل میڈیا اور نیوز چینلز سے پتا چلا کہ میرے اندر کتنی برائیاں ہیں۔ ان باتوں کا بہت… Continue 23reading اللہ تعالیٰ کسی کو یہ دن نہ دکھائے،کس نے سب سے زیادہ ساتھ دیا؟