سوات کے ”بچے“ نے امریکی تاریخ کا150سالہ ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے کیلی فورنیا میں ایس اے ٹی کے ٹیسٹ میں 2400 میں سے 2400 نمبر حاصل کرکے امریکی تاریخ کا 150 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔پاکستانی طالب علم ولید خان کا تعلق سوات کے علاقے ابوہا سے ہے۔ ان… Continue 23reading سوات کے ”بچے“ نے امریکی تاریخ کا150سالہ ریکارڈ توڑ دیا