اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں پولیس او ر رینجرز کا آپریشن ،13افراد گرفتار

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 13افراد کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر پرانا گولیمار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر 5 افراد کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمدکر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے گروپ بابا لاڈلہ سے ہے۔ دوسری جانب قانون نافذکرنے والے ادارے لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے کارکن کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لیاری آگرہ تاج میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کھچی رابطہ کمیٹی سے تعلق رکھنے والے ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پولیس نے عزیز آباد سے ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…