اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیس بک لائیو ویڈیو اسٹریمنگ میں صارفین اپنے نیوز فیڈ کے ٹاپ پر اپ ڈیٹ سٹیٹس کو منتخب کریں گے اور نیو لائیو ویڈیو آئیکون کو کلک کرنے کے بعد لائیو سٹریم کو شیئر کر سکیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کا فیچر متعارف کرا دیا۔چند ماہ پہلے متعارف کروایا گیا یہ فیچر اس سے پہلے معروف شخصیات ، ویریفائیڈ پروفائلز اور امریکی صارفین کے لیے ہی دستیاب تھا۔ تاہم اب فیس بک کی طرف سے اسے دنیا بھر میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔پہلے مرحلے میں اس فیچر کو برطانیہ، جرمنی، برازیل اور جنوبی افریقہ میں پیش کیا جا چکا ہے۔لائیو اسٹریمنگ ٹول کے لیے صارفین اپنے نیوز فیڈ کے ٹاپ پر اپ ڈیٹ اسٹیٹس کو منتخب کریں گے اور نیو لائیو ویڈیو آئیکون کو کلک کرنے کے بعد لائیو اسٹریم کو شیئر کر سکیں گے اور اس میں اپنی مرضی کی لائنز کا اضافہ بھی کرسکیں گے۔
فیس بک کا نیا کارنامہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































