منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

ملک محمد نوازاورملک بشارت ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ن لیگ کو بلوچ میں ایک اور جھٹکا،لیگی رہنما ملک محمد نواز ساتھیوں سمیت پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا،فہیم ربانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار،فہیم ربانی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہوکر ساتھ دیں گے اور عام انتخابات میں بھرپور کامیابی دلوا کر اسمبلی میں بھیجیں گے،ملک نواز ،ملک بشارت اور رازق محمود کی گفتگو،اس موقع پر سردار فہیم ربانی نے نئے شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ استحصالی ٹولے نے ہمیشہ برادری ازم کو فروغ دیکر ووٹ حاصل کیے،نئے شامل ہونے والوں کو مایوس نہیں کریں گے،آزادکشمیر میں آنے والا دور پھر پیپلز پارٹی کا ہے،پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر دوبارہ حکومت بنائے گی اور عوامی خدمت کو جاری رکھے گی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نئے شامل ہونے والے کارکنان ملک محمد نواز،ملک بشارت اوررازق محمود نے کہا کہ ممبر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر اپنی برادری تک محدود ہیں،سرکاری سکیموں، ملازمتوں اور فنڈز صرف اپنے چند اقرباءکو نوازنے میں مصروف ہیں،اسی لیے باضمیر کارکنان ان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں،آمدہ الیکشن میں فہیم ربانی بھاری مینڈیٹ سے اسمبلی میں جائیں اور بلوچ کو ایک ماڈل حلقہ بنا کر دم لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…