حکومت عوام سے سچ بولنا شروع کر دے ،ظفر اللہ خان جمالی

19  فروری‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرمیر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ احتساب کمیشن کس نے بنایا تھا جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے ، 20 کروڑ عوام کے ساتھ آپ پہلے بھی کھیل رہے تھے آج بھی کھیل رہے ہیں نہ پہلے کبھی سچ بولا نہ آج سچ بول رہے ہیں میں حکومت سے کہتا ہوں کہ سچ بولنا شروع کر دیں ۔ نیب کا چیئرمین حکومت اور اپوزیشن نے مشاورت سے لگایا اور آج نیب کے حوالے سے باتیں کی جا رہی ہیں حکومت اور اپوزیشن 20 کروڑ عوام کی خواہشات کے ساتھ رہے ہیں آج آپ نیب کو ڈنڈا مار رہے ہیں ، اپوزیشن اور حکومت دونوں کہتے ہیں کہ اداروں کو مضبوط کیا جانا چاہئے کیا اس طرح ادارے مضبوط ہوتے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…