واپڈا ٹرانسمیشن ،ڈیزائن کے شعبے میں ٹاورز کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

19  فروری‬‮  2016

لاہور(نیوز ڈیسک ) واپڈا ٹرانسمیشن ،ڈیزائن کے شعبے میں ٹاورز کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں ،وزارت پانی وبجلی اورایف آئی اے نے الگ الگ تحقیقات شروع کر دیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کم بولی دینے والے کی جگہ زیادہ بولی دینے والے ٹینڈرز کے ذریعے ٹاور خریدے گئے جس میں80کروڑ کی پیشکش کی بجائے ایک ارب 11کروڑ کے ٹینڈرز سے ٹاورز خریدے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیف انجینئر ڈیزائن اور منیجر ٹرانسمیشن لائن کو نوٹسز بھجوا دئیے ۔تحقیقات کی جائے گی کہ کم قیمت کو نظر انداز کر کے ٹاورز کیوں خریدے گئے ۔ واپڈا حکام کے مطابق ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی او ر ٹینڈرز بھی منسوخ کئے جا سکتے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…