جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پھر زلزلہ آگیا ، شہریوں میں خوف وہراس

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پھر زلزلہ آگیا ، شہریوں میں خوف وہراس

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے چمن اور گردونواح میں رات گئے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے شدید خوف وہراس پھیلا دیا زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ سوتے میں سے ہڑبڑا کراٹھے اور دعائیں کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، زلزلے کے کچھ دیر بعد تک آفٹر شاکس بھی آتے رہے… Continue 23reading پھر زلزلہ آگیا ، شہریوں میں خوف وہراس

صبح صبح کراچی سے انتہائی بری خبر آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

صبح صبح کراچی سے انتہائی بری خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ زہریلا… Continue 23reading صبح صبح کراچی سے انتہائی بری خبر آگئی

نواز شریف کااصل کاروبار، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

نواز شریف کااصل کاروبار، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر اس ملک میں ہمیشہ بندر بانٹ ہوئی ،سیاستدانوں نے ملکی مفاد کی بجائے ہمیشہ ذاتی مفاد کو آگے رکھا،نواز شریف نے بھی سیاست کو کاروباربنالیا ہے ،ہر آدمی کی قیمت لگاﺅ اور اقتدار حاصل کرو کا اصول اپنا… Continue 23reading نواز شریف کااصل کاروبار، عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کےلئے امریکہ کے نئے سفیر کی صدرممنون کواسناد پیش کرنے کی تقریب”یادگار“بن گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کےلئے امریکہ کے نئے سفیر کی صدرممنون کواسناد پیش کرنے کی تقریب”یادگار“بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کےلئے امریکہ کے نئے سفیر کی صدرممنون کواسناد پیش کرنے کی تقریب”یادگار“بن گئی،اسناد پیش کرنے کی تمام تقریب قومی زبان ا±ردو میں ہوئی،تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے امریکہ کے نامزد سفیر ڈیوڈ ایم ہیل نے صدر مملکت ممنون حسین کو اپنی اسناد ایوانِ صدر میں پیش کیں۔نامزد سفیر نے صدر مملکت سے… Continue 23reading پاکستان کےلئے امریکہ کے نئے سفیر کی صدرممنون کواسناد پیش کرنے کی تقریب”یادگار“بن گئی

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ،ن لیگ کے صبر کاپیمانہ لبریز

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ،ن لیگ کے صبر کاپیمانہ لبریز

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری نے کہاہے کہ اکثریت ہونے کے باوجود نواب ثناءاللہ خان زہری نے ڈاکٹر عبدالمالک کو حکومت بنانے دی اب وقت آگیا ہے کہ وہ ٹال مٹول سے کام نہ لیں اور پاسداری کرتے ہوئے اپنا وعدہ پورا کریں ۔انہوںنے یہ بات بیرون ملک… Continue 23reading بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ،ن لیگ کے صبر کاپیمانہ لبریز

بلدیاتی انتخابات ،پہلے ہی اقدام پر تحریک انصاف کو شکست

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،پہلے ہی اقدام پر تحریک انصاف کو شکست

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں رینٹرننگ افسر نے یونین کونسل 42میں پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردکر دی جس پر پی ٹی آئی کے امیدوار نے ریٹرننگ افسر کے فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یوسی 42سے (ن )لیگ کے امیدوار فرمان مغل 45ووٹوں سے چیئرمین منتخب ہوئے تھے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پہلے ہی اقدام پر تحریک انصاف کو شکست

پنجاب کا وفاق کو انکار،فیصلہ بڑے کرینگے

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پنجاب کا وفاق کو انکار،فیصلہ بڑے کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب نے سیکرٹری سروسز ڈاکٹر اعجاز منیر کو اسلام آباد تبادلے کے احکامات کے باوجود جانے سے روک دیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات سیکرٹری سروسز ڈاکٹراعجاز منیر کے وزیر اعظم ہاﺅس تبادلے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں تاہم چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے افسران… Continue 23reading پنجاب کا وفاق کو انکار،فیصلہ بڑے کرینگے

پنجاب پولیس اورایف آئی اے میں ٹھن گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پنجاب پولیس اورایف آئی اے میں ٹھن گئی

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں جہاز اڑانے والے پائلٹ عصمت محمود کے خلاف ایف آئی اے سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا تاہم ایف آئی اے نے اس سے انکار کر دیا ہے۔ پنجاب پولیس نے وزات داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تکنیکیپہلوﺅں کے… Continue 23reading پنجاب پولیس اورایف آئی اے میں ٹھن گئی

بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی،نیب نے راجہ پرویز اور رانا مشہود سمیت کرپشن کے 7 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دیدی،چیرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کرپشن کے 7 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ نیب کے ایگزیکٹو… Continue 23reading بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی