کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کار میں کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،حادثے کے باعث کار میں سوار میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے جبکہ دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، زخمی اور جاں بحق افرادکو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے
کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ



















































