جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ہم ایم کیو ایم کو پولنگ ایجنٹس فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

ہم ایم کیو ایم کو پولنگ ایجنٹس فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں

کراچی (نیوزڈیسک) رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے کہ ہم ایم کیو ایم کو پولنگ ایجنٹس فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی کے آرگنائزر علی زیدی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کل کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے میرپورخاص اور… Continue 23reading ہم ایم کیو ایم کو پولنگ ایجنٹس فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں

حملہ آور تاشفین ملک اور داعش میں روابط کا انکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

حملہ آور تاشفین ملک اور داعش میں روابط کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سان برنارڈینو میں ایک سوشل سینٹر پر حملہ کرنے والے خاتون تاشفین ملک نے فیس بک پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے رہنما کی بیعت کی تھی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ رضوان فاروق کے ہمراہ حملہ کرنے والی خاتون تاشفین ملک نے فیس بک کے ایک دوسرے اکاؤنٹ کے… Continue 23reading حملہ آور تاشفین ملک اور داعش میں روابط کا انکشاف

اگلے الیکشن میں بھی کامیاب ہوں گے, حمزہ شہباز

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

اگلے الیکشن میں بھی کامیاب ہوں گے, حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ ہم تو عمران خان کو عوام کے مسائل حل کرنے کی دعوت دیتے ہیں، مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ میں آئیں اور ہم سب مل کر 2018ء میں شفاف الیکشن کو یقینی بنائیں۔ تاہم دوسری جانب سے صرف میں… Continue 23reading اگلے الیکشن میں بھی کامیاب ہوں گے, حمزہ شہباز

پرویز خٹک ہوا کا رخ دیکھ کر عمران خان کا ساتھ چھوڑنے میں بھی دیر نہیں لگائینگے ،میاں افتخارحسین

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پرویز خٹک ہوا کا رخ دیکھ کر عمران خان کا ساتھ چھوڑنے میں بھی دیر نہیں لگائینگے ،میاں افتخارحسین

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی بد ترین حالات اور مسلسل دہشتگرد حملوں کے باوجود اپنے دور اقتدار میں نہ صرف یہ کہ میدان میں ڈٹی رہی بلکہ اس نے صوبے کی تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی کام بھی کیے ۔ جس حکومت کو آج… Continue 23reading پرویز خٹک ہوا کا رخ دیکھ کر عمران خان کا ساتھ چھوڑنے میں بھی دیر نہیں لگائینگے ،میاں افتخارحسین

ریحام خان نے ”کپتان “کوپریشانی میں مبتلاکردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان نے ”کپتان “کوپریشانی میں مبتلاکردیا

لاہور(نیوزڈیسک) ریحام خان لندن سے کراچی آتے ہوئے پی آئی اے کے جہاز کے کاک پٹ میں چلی گئیں، معاملہ سامنے پر کپتان کی شامت آ گئی کیونکہ انہیں اب اس جرم کی سزا ملے گی۔بتایا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان تحریک اں صاف کے سربراہ عمران خان کی… Continue 23reading ریحام خان نے ”کپتان “کوپریشانی میں مبتلاکردیا

سیاست کیسے کی جاتی ہے ،شہبازشریف کاعمران خان کومشورہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

سیاست کیسے کی جاتی ہے ،شہبازشریف کاعمران خان کومشورہ

لندن(نیوزڈیسک)سیاست کیسے کی جاتی ہے ،شہبازشریف کاعمران خان کومشورہ. شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان قومی رہنما ہیں، انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک قومی رہنما ہیں۔ انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے۔ عمران… Continue 23reading سیاست کیسے کی جاتی ہے ،شہبازشریف کاعمران خان کومشورہ

تحریک انصاف پنجاب کے کن علاقوں میں بلدیاتی حکومتیں ہونگی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف پنجاب کے کن علاقوں میں بلدیاتی حکومتیں ہونگی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کے کن علاقوں میں بلدیاتی حکومتیں ہونگی .تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ماموں کانجن سمیت5شہروں میں مونسپل کمیٹیوں میں حکومت بنائیگی‘ تحریک انصاف کے لوگوں کو (ن) لیگ دور آمر یت سے بدتر سلوک کرتے ہوئے انتقام کا… Continue 23reading تحریک انصاف پنجاب کے کن علاقوں میں بلدیاتی حکومتیں ہونگی

پاک چین اقتصادی راہدداری،خیبرپختونخواکے عوام نے فیصلہ سنادیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہدداری،خیبرپختونخواکے عوام نے فیصلہ سنادیا

پشاور(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہدداری،خیبرپختونخواکے عوام نے فیصلہ سنادیا۔خیبرپختونخو اسمبلی نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق مشترکہ قراردادمنظورکرلی،مشترکہ قرارداد میں وفاق سے مطالبہ کیاگیا کہ آل پارٹی کانفرنس کے فیصلوں پر من وعن عمل کرکے مغربی روٹ کوتعمیر کیا جائے، قرارداد کے مطابق 28مئی کو آل پارٹی کانفرنس میں پاک چین راہداری کی مغربی روٹ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہدداری،خیبرپختونخواکے عوام نے فیصلہ سنادیا

امیر حیدر ہوتی ،ارباب عالمگیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،ڈی جی نیب

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

امیر حیدر ہوتی ،ارباب عالمگیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،ڈی جی نیب

پشاور(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے مشیر سید معصوم شاہ اور قومی احتساب بیورو کے مابین عدالت میں پلی بارگین ہو گئی ہے جس کے تحت معصوم شاہ نے نیب کو پچیس کروڑ روپے واپس کر دیئے ہیں،… Continue 23reading امیر حیدر ہوتی ،ارباب عالمگیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،ڈی جی نیب