رہائی کیلئے اہم اقدام
کراچی(نیوزڈیسک)سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم نے نیب ریفرنس میں ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،ادھرہائیکورٹ نے ان کی والدہ کی درخواست مستردکردی۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے نیب ریفرنس میں ضمانت حاصل کرنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔درخواست گزارکے وکیل نے موقف اپنایاکہ ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری نیب آرڈی نینس کے سیکشن 24 اورآئین… Continue 23reading رہائی کیلئے اہم اقدام