شہبازشریف کا سرپرائز،پولیس اہلکار حیران و پریشان
لاہور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گزشتہ رات پروٹوکول کے بغیر تھانہ غالب مارکیٹ کا اچانک دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے گلبرگ میں ایس پی ماڈل ٹاﺅن کے دفتر میں قائم جدید آپریشن روم کا دورہ بھی کیا۔ یہ آپریشن روم ڈیجیٹل اینڈ سمارٹ پولیسنگ کے نظام کے تحت قائم کیا… Continue 23reading شہبازشریف کا سرپرائز،پولیس اہلکار حیران و پریشان