منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

25دسمبرکوکون کون سی شخصیات پیداہوئیں ؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

25دسمبرکوکون کون سی شخصیات پیداہوئیں ؟

لاہور (نیوزڈیسک) 25 دسمبر نہ صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام، قائداعظم محمدعلی جناح اور پاکستان کے موجودہ وزیراعظم نواز شریف کی تاریخ پیدائش ہے بلکہ مختلف عالمی موجودہ اور سابق حکمراں جیسے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈیو (1971) بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی (1924) مصر کے سابق صدر انوار السادات (1981-1918) الجزائر کے سابق… Continue 23reading 25دسمبرکوکون کون سی شخصیات پیداہوئیں ؟

پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تمام گرجا گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پشاورمیں کرسمس اوریوم قائد کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئےگئے ہیں۔ پشاورکےکینٹ اور سٹی ایریا میں چھوٹے بڑے تمام گرجا گھروں پرپولیس نفری تعینات ہے۔ صبح… Continue 23reading پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

بھٹوزندہے , بسمہ کے والد نے بیان بدل دیا،جانئے کیسے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

بھٹوزندہے , بسمہ کے والد نے بیان بدل دیا،جانئے کیسے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں وی آئی پی پروٹوکول میں پھنس کرجاں بحق ہونے والی بچی بسمہ کے والد کا بیان ضلعی انتظامیہ نے ریکارڈ کر لیا ۔ بیان کے مطابق بچی اسپتال لےجانے کے 20منٹ بعد جاں بحق ہوگئی تھی۔بلال بھٹو زرداری کے وی وی آئی پی پروٹوکول کی نذر ہونے والی بچی بسمہ کے والد فیصل… Continue 23reading بھٹوزندہے , بسمہ کے والد نے بیان بدل دیا،جانئے کیسے

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

کراچی(ویب ڈیسک)بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ہوئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈزکے فرائض سنبھال لئے۔قائد اعظم محمد علی جناح کے 139ویں یوم ولادت کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس… Continue 23reading مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

ریحام خان کے سابق شوہرکے انکشاف نے تحریک انصاف کوبھی حیران کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان کے سابق شوہرکے انکشاف نے تحریک انصاف کوبھی حیران کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان نے برطانوی عدالت میں مجھے تشدد پسند شوہر ثابت کرنے کیلئے طے شدہ منصوبے کے تحت مجھ پر حملہ کردیا تھا۔ عمران خان کے ساتھ کیا بیتی میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ ریحام کو طلاق دیکر… Continue 23reading ریحام خان کے سابق شوہرکے انکشاف نے تحریک انصاف کوبھی حیران کردیا

سرگود ھا ‘ گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی،ماں اور دو بچیاں جاں بحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

سرگود ھا ‘ گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی،ماں اور دو بچیاں جاں بحق

سرگودھا (ویب ڈیسک)سرگودھا میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے ماں اور اسکی دو بچیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق علاقہ فیکٹری ایریا چھوٹا چوک کے قریب رات گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث خاتون گھر کے چولہے کھلے چھوڑ کر سوگئی۔صبح دیا سلائی جلائی تو آگ بھڑک اٹھی… Continue 23reading سرگود ھا ‘ گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی،ماں اور دو بچیاں جاں بحق

صبح صبح بہاولپور میں آفسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

صبح صبح بہاولپور میں آفسوسناک واقعہ پیش آیا

بہاولپور(ویب ڈیسک)بہاولپورکی تحصیل احمد پور شرقیہ ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 8سالہ بچی سمیت4 افراد جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل احمد پور شرقیہ میں صادق آباد سے لاہور جانے والی مسافر کوچ ٹول پلازہ کے قریب الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 4افراد… Continue 23reading صبح صبح بہاولپور میں آفسوسناک واقعہ پیش آیا

سوات کے طالب علم نے امریکہ میں تہلکہ مچادیا، 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

سوات کے طالب علم نے امریکہ میں تہلکہ مچادیا، 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

مینگورہ(نیوزڈیسک)سوات کے طالب علم نے امریکہ میں تہلکہ مچادیا،تمام ریکارڈ توڑ دیئے، سوات سے تعلق رکھنے والے طالبعلم نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایس اے ٹی میں 2400 میں سے2400 نمبر حاصل کر کے امریکا میں اس ٹیسٹ کا 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔سوات کے علاقے ابوہا سے تعلق رکھنے والے ولید خان نے… Continue 23reading سوات کے طالب علم نے امریکہ میں تہلکہ مچادیا، 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ریحام خان نے دھمکیاں نظر انداز کردیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان نے دھمکیاں نظر انداز کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریحام خان نے دھمکیاں نظر انداز کردیں،یہام خان نے کہا ہے کہ انہیں کہا گیا کہ وہ پاکستان نہ آئیں کیونکہ کچھ لوگ کسی کو خوش کرنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ریحام خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔