کراچی(نیوزڈیسک)مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کے گڑھ لندن پر نظریں گاڑھ لیں،دھماکہ خیز اعلان،پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال اس ماہ کے وسط میں 3روزہ دورے پر لند ن جائیں گے جہاں وہ لندن میں مقیم سیاستدانوں اور تھینک ٹینکس سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصطفی کمال اپنے دورے کے دوران لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے ۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مصطفی کمال کی لندن آمد پر متحدہ کے کئی اہم رہنماﺅں کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے مصطفی کمال برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب بھی کریں گے۔
مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کے گڑھ پر نظریں گاڑھ لیں،دھماکہ خیز اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































