اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

337ملین روپے سے صوبہ کی 13جیلوں میں موبائل جیمرز کی تنصیب کا کام شروع

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لاہور ( نیوزڈیسک)صوبہ کی 14جیلوں میں جیمرز کی کامیاب تنصیب کے بعد صوبہ کی مزید 13جیلوںمیںموبائل جیمرز کی تنصیب کا کام 337ملین روپے کی لاگت سے شروع کر دیاگیا ۔ آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر نے کہا ہے کہ ان 13جیلوں میں ڈسٹرکٹ جیل اٹک،گجرات، جہلم، منڈی بہاﺅالدین، سرگودھا، شاہ پور، جھنگ، بہاولنگر، رحیم یار خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفرگڑھ، وہاڑی اور ملتان شامل ہیں۔قبل ازیں 331ملین روپے سے صوبہ کی 9سینٹرل جیلوںاور 5ڈسٹرکٹ جیلوںمیں جیمرز کی تنصیب ہوچکی ہے۔انہوںنے مزیدکہاکہ بقیہ 9 جیلوں میں جیمرز کی تنصیب کاکام تیسرے مرحلے میں کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ جیمرز کی تنصیب سے جیلوں میں موبائل فون کا خاتمہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…